سنگ سفید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مجرالابیض، یہ پتھر دودھ کی طرح سفید اس کو مجر لبنی بھی کہتے ہیں۔ ادویات میں مستعمل نیز تعمیرات میں کثرت سے کام آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مجرالابیض، یہ پتھر دودھ کی طرح سفید اس کو مجر لبنی بھی کہتے ہیں۔ ادویات میں مستعمل نیز تعمیرات میں کثرت سے کام آتا ہے۔